



ایبٹ آباد پریس کلب کے صدر محمد شاہد چوہدری صدا بہار آرٹس کونسل کی طرف سے نامور فلمسٹار اداکار آصف خان سے بہترین رپورٹنگ و خدمات کا ایوارڈ وصول کر رہے ہیں


ایبٹ آباد: کمشنر ہزارہ ریجن سید ظہیر السلام نے ایبٹ آباد پریس کلب کی ویب سائٹ کا افتتاح کر دیا


کمشنر ہزارہ نے پریس کلب کے رجسٹرڈ صحافیوں میں پریس کلب کے کارڈ بھی تقسیم کر رہے ہیں

کمشنر ہزارہ نے پریس کلب کے رجسٹرڈ صحافیوں میں پریس کلب کے کارڈ بھی تقسیم کر رہے ہیں




















کمشنر ہزارہ نے پریس کلب کے رجسٹرڈ صحافیوں میں پریس کلب کے کارڈ بھی تقسیم کئے



اسلام آباد نیشنل کمیشن آف وویمن یو این ایف پی اے اور آئی بی اے کے زیر اہتمام ہونے والی دوسری نیشنل میڈیا فیلو شپ میں صدر پریس کلب ایبٹ آباد محمد شاہد چوہدری سیونئر اور سرٹیفکیٹ وصول کر رہے ہیں

اسلام آباد : ایبٹ آباد پریس کلب کے وفد صدر محمد شاہد چوہدری اور جنرل سیکرٹری سردار شفیق کی وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ سے سابق وفاقی وزیر مرتضی جاوید عباسی کی قیادت میں ان کے آفس میں ملاقات کی اور پریس کلب کو درپیش مسائل اور خصوصی گرانٹ کی فراہمی کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا اس موقع پر پرنسپل انفارمیشن آفیسر و دیگر متعلقہ افسران بھی موجود تھے


DIG Hazara APC Visit 2024

General Body Meeting 2024





